ہم کاما کیپیٹل

ہماری توجہ تمام تر ٹرانزیکشنز میں جِدت، ٹیم ورک، اعتماد اور شفافیت لانے پر ہے۔ ہم اپنی صارف-دوست ویب سائٹ اور موبائل ایپلیکیشنز کے ذریعے، مربوط فنانشل انسٹیٹیوشن سروسز اور کرنسی کی ٹریڈنگ کے آپشنز فراہم کرتے ہیں۔

ہماری تجربہ کار ٹیم کلائنٹس کو موجودہ مارکیٹ ڈیٹا اور ٹرینڈ کی بنیاد پر رہنمائی اور سپورٹ فراہم کر کے سرمایہ کاری کرنے کا فیصلے کرنے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ہم کلائنٹ کے ساتھ مضبوط تعلقات کو برقرار رکھنے، سالمیت اور شفافیت کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ ہماری ٹیکنالوجی اور رِسک مینجمنٹ کی صلاحیتوں میں مسلسل اضافہ اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کو ٹریڈنگ اور رِسک مینجمنٹ کے لئے جدید ٹولز تک رسائی حاصل ہوگی۔ ہماری تیار کردہ حکمت عملی اور ہنر مند ٹیمیں آپ کو اپنے ٹریڈنگ کے اہداف کو حاصل کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ ہم اپنے کلائنٹس کے ساتھ تفصیلی بات چیت کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور ان پروڈکٹس اور سروسز کی فراہمی کا عزم کرتے ہیں جو آپ کی ضروریات اور توقعات پر پورا اتریں گی۔

icon

ہماری اقدار

اعتماد

اعتماد کی بنیاد پر مضبوط تعلقات بنانا کاما کیپیٹل کی اولین ترجیح ہے۔ ہم اپنے کلائنٹ کے ساتھ تعلقات کو ہمیشہ اعلیٰ معیار کو برقرار رکھنے کے ذریعے مستحکم کرتے ہیں۔

ٹیم کا جذبہ

ہم اپنے صارفین کی ضروریات کے مطابق سروسز کو اَپ گریڈ کرنے اور ترقی دینے کے لیے ان کے ساتھ تعاون کو مستحکم کرنے اور ان کے ساتھ بھرپور جذبے کے ساتھ کام کرنے پر یقین رکھتے ہیں۔

شفافیت

ہم اپنے کاروبار اور فنانس سے متعلقہ کاروائیوں میں واضح اور شفافیت کے سنہری اصول پر سختی سے عمل پیرا ہوتے ہیں۔ کسٹمر کے اعتماد اور تعاون کو بڑھانا ہمارا مقصد ہے۔

icon

ہمارا وِژن

ہمارا وِژن یہ ہے کہ ہم جدید ترین ٹولز اور ٹیکنالوجی کے ساتھ صنعت میں انقلاب لاتے ہوئے ٹاپ فاریکس بروکر بنیں۔

ہم شفافیت، کسٹمر کے اطمینان اور غیر معمولی سروسز دینے کو ترجیح دیتے ہیں، جس کا مقصد لمبے عرصے تک تعلقات کو قائم رکھنا ہے۔ مسلسل سیکھنے اور بہتری لانے کے ذریعے، ہم دنیا بھر کے ٹریڈرز کے لئے قابل اعتماد پارٹنر بننے کی کوشش کرتے ہیں، اور فنانشل گروتھ اور کامیابی کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتے ہیں۔

icon

ہمارا مشن

ہمارا مشن ٹریڈرز کو ایک قابل اعتماد اور صارف-دوست پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے، جو شفاف اور منصفانہ ٹریڈنگ کا ماحول پیش کرے۔

ہم مسابقتی سپریڈز، جدید خصوصیات، اور شاندار کسٹمر سپورٹ کی فراہمی کے ذریعے تاجروں کے لئے ترجیحی انتخاب بننے کی کوشش کرتے ہیں۔ مسلسل جدت اور مطابقت پذیری لانے کے ذریعے، ہم اپنے کسٹمرز کو فاریکس مارکیٹ میں کامیاب ہونے اور ان کے مالی مقاصد کو حاصل کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں۔

ہم ہی کیوں

  • gold-checkmark دنیا بھر میں ریگولیٹڈ بروکر
  • gold-checkmark متحدہ عرب امارات میں مقامی بروکر کی موجودگی
  • gold-checkmark pips 0.0 سے شروع ہونے والے مسابقتی اور پُرکشش سپریڈز
  • gold-checkmark جدید تعلیمی پلیٹ فارم
  • gold-checkmark ڈائیورس فنانشل پروڈکٹ کی رینج: ایف ایکس، دھاتیں، کموڈیٹٰز، اسٹاک، انڈیکسیز۔
  • gold-checkmark 24/5 کسٹمر سپورٹ
  • gold-checkmark مخلص اکاؤنٹ مینیجر
  • gold-checkmark 1:400 تک کے لیوریج آپشنز
  • gold-checkmark بینکوں اور فوری کیش فراہم کرنے والوں کے ساتھ مضبوط پارٹنرشِپ۔
  • gold-checkmark متنوع ادائیگی کے اختیارات، محفوظ لین دین، عالمی رسائی اور مسابقتی فیس۔

ہمارے پارٹنرز

journey
journey
journey